159 views
میرے دوست نے ایک کمرہ کرایہ پر لیا ہے، جس کا کرایہ کچھ نہیں ہے مگر ڈپازٹ چار لاکھ دینی پڑی ہے۔ اگر ڈپازٹ نہ دی جائے تو کرایہ ماہانہ 9 ہزار روہئے ہے۔ تو کیا اس طرح کرایہ کے بغیر رہنا درست ہے۔
asked Jul 21, 2018 in تجارت و ملازمت by azhad1

1 Answer

Ref. No. 40/797

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ علماء نے اس صورت کو ناجائز لکھا ہے۔ اس لئے ان کو ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا۔ ڈپازٹ کی صورت ختم کرکے کچھ کرایہ طے کرلیں۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Oct 2, 2018 by Darul Ifta
...