1,159 views
کیا گونگے جانور کی قربانی جائز ہے؟۔
asked Aug 4, 2018 in ذبیحہ / قربانی و عقیقہ by azhad1

1 Answer

Ref. No. 39/1093

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔   اگر پوری زبان  یا زبان کا اکثر حصہ موجود ہے  تو ایسے گونگے کی قربانی جائز ہے۔  قوت گویائی نہ ہونے سے قربانی پر کوئی فرق نہیں آئے گا۔  تاہم ایسے  جانور کی قربانی جو ہر طرح کے عیب سے پاک ہو زیادہ اچھا ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Aug 4, 2018 by Darul Ifta
...