162 views
میرا بکرا ہے جسکی سینگ بچپن سے ہی ہلتی تھی آج وہ جڑ سے الگ ہوگئی۔ تو کیا اس کی قربانی درست ہے؟
asked Aug 7, 2018 in ذبیحہ / قربانی و عقیقہ by huda

1 Answer

Ref. No. 39/1149

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  سینگ کے جڑ سے الگ ہوجانے  کااثر دماغ تک  پہونچ جاتا ہے، اس لئے ایسے جانور کی قربانی جس کی سینگ جڑ سے اکھڑگئی ہو درست نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Sep 8, 2018 by Darul Ifta
...