204 views
Ref. No. 842

جواب اردو میں دیں:
 سوال: ایک نوجوان بیٹی (جس کے لئے مناسب رشتہ ہ موجود ہے)کی شادی میں کتنی تاخیر کی  جاسکتی ہے جبکہ بڑی بیٹی کے لئے  کوئی رشتہ نہ آتا ہو۔  کوئی حدیث یا قرآنی آیات کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔
asked Nov 25, 2014 in Marriage (Nikah) by tsahmad

1 Answer

Ref. No. 824 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اصل مقصود یہ ہے کہ لڑکی کسی فتنہ میں مبتلاء نہ ہو، اس بات کو پیش نظر رکھ کرتاخیر اسی کے بقدر کی جاسکتی ہے کہ فتنہ سے احتیاط رہے۔ کذا فی مشکوۃ المصابیح ۔ واللہ تعالی اعلم

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Dec 1, 2014 by Darul Ifta
...