179 views
ناپاکی یا حالت جنابت میں ذکراللہ یا درود شریف یا کچھ  ایسا کلمہ جیسے سبحان اللہ ماشاءاللہ الحمدللہ وغیرہ کہنا کیسا ہے؟
asked Sep 22, 2018 in طہارت / وضو و غسل by bkhan

1 Answer

Ref No. 40/792

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ جائز اور درست ہے، ذکراللہ ، تسبیح اور درود شریف کے لئے وضو  کی ضرورت نہیں البتہ  حالت جنابت  میں احتیاط یہ ہے کہ جلد غسل کرلے اور پاکی کی حالت میں ذکر کرے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Oct 1, 2018 by Darul Ifta
...