617 views
Ref. No. 841

غیر محرم کو سلام کرنا کیسا ہے؟
asked Nov 29, 2014 in آداب و اخلاق by abdulk478

1 Answer

Ref. No. 816 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم: غیرمحرم جوان عورتوں کو سلام کرنا جائز نہیں ۔ البتہ ایسی بوڑھی عورتیں جن کو سلام کرنے سے کسی فتنہ کا اندیشہ نہیں ان کو سلام کرنے کی گنجائش ہے، پھر بھی احتیاط اولی ہے۔  کذا فی الشامی۔ واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Dec 1, 2014 by Darul Ifta
...