جس زمین پر نماز پڑھی جائے اس کا بھی پاک ہونا شرط ہے، لیکن اگر کسی فرش پر نجاست پڑی تھی اور سوکھ جانے کے بعد صاف ہوگئی مگر اس کا دھبہ باقی ہے تو اور اس دھبہ پر نمازی کا پیر یا ہاتھ چھوجائے تو نبماز فاسد ہوگی یا نہیں۔ دھبہ سے چھوتے ہی فاسد ہوگی یا وقت لگے گا۔ ؟