126 views
فجر کی سنت کی نیت باندھی کی معلوم ہوا کہ امام نے دوسری رکعت مکمل کرلی ہے۔ اب اگر میں سنت پوری کروں تو جماعت نکل جاتی ہے  تو کیا میں بنیت توڑ کر جماعت میں شامل ہوجاؤں یا سنت پوری کروں اور جماعت بالکل ترک کردوں۔ ؟
asked Nov 2, 2018 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

Ref. No. 40/861

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ جب آپ نے سنت شروع کردی تو اب توڑنا جائز نہیں ہے۔ سنت پوری کریں، پھر اگر قعدہ اخیرہ مل جائے تو ٹھیک ہے ورنہ تنہا نماز پڑھ لیں۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Nov 5, 2018 by Darul Ifta
...