214 views
السلام علیکم ورحمة الله
گزشتہ روز ایک درس میں شریک تھا،وہاں ایک شخص نے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر نہ ہونے کا دعوی کیا،بندہ نے جب اس کو حدیث سنائی حضرت ابو ذر غفاری کی جس کو دارالعلوم دیوبند نے اپنے فتاوی میں بھی ذکر کیا ہے، جو مشکوة،مسند احمد،صحیح مسلم وغیرہ میں موجود بھی ہے،تو وہ بولا کہ براہ کرم ان کی صحت بیان کریں،میرا سوال یہ ہے اس تعلق سے جو روایات آئی ہیں ان کی صحت کے تعلق سے رہنمائی فرمائیں...
محمد شاہباز خان مقیم حال قطر
asked Nov 10, 2018 in حدیث و سنت by Shahbaz Khan

1 Answer

Ref. No. 40/877

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  محدثین کے درمیان اس حدیث  کی صحت و ضعف کے تعلق سے  کافی اختلاف  ہے، ہم اجمالااًایمان لانے کے  مکلف ہیں۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Nov 14, 2018 by Darul Ifta
...