131 views
السلام علیکم
جیسا کے ہہت سارے مسلمان لوگ غیرمسلموں کو بھائی کہتے ہیں تو حدیث میں تو ہے کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے تو غیر مسلم کس طرح سے ہوۓ؟
جزاک اللہ
asked Dec 2, 2018 in متفرقات by Abdul Mujeeb

1 Answer

Ref. No. 40/913

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ مسلمان مسلمان کا دینی بھائی ہے اور غیرمسلم وطنی بھائی ہیں اور کچھ تو نسبی بھائی بھی ہوتے ہیں۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 5, 2019 by Darul Ifta
...