325 views
ہاف آستین کی شرٹ میں نماز پڑھنا درست ہے؟ فُل آستین کی شرٹ کو موڑ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
asked Dec 19, 2018 in نماز / جمعہ و عیدین by Nawaz Ahmad

1 Answer

Ref. No. 40/910

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ایسا کرنا  بے ادبی ہے، مکرہ ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 5, 2019 by Darul Ifta
...