155 views
اگر کوئی مومن اللہ کی قسم کھائے کی گوشت نہیں کھائے گا زندگی میں لیکن پھر وہ مچھلی کھالے تو کیا اسکی قسم ٹوٹ جائے گی اور اس کو کفارہ ادا کرنا پڑے گا؟
asked Dec 19, 2018 in ذبیحہ / قربانی و عقیقہ by Nawaz Ahmad

1 Answer

Ref. No. 40/919

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  ہمارے عرف میں گوشت کا اطلاق مچھلی پر نہیں ہوتا ہے، اس لئے مچھلی کھانے سے قسم نہیں ٹوٹے گی اور کفارہ بھی نہیں ہوگا۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 5, 2019 by Darul Ifta
...