197 views
آج کل دیکھا جارہا ہے کہ نکاح پر امام صاحب یہ بات کہتے ہیں کہ نکاح کی فیس 2500 چل رہی ہے ۔ تو کیا اس طرح پیسے فکس اور متعین کرنا صحیح ہے؟ محمد شاداب
asked Jan 2, 2019 in نکاح و شادی by Mohd shadab

1 Answer

Ref. No. 40/911

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اس طرح متعین کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 5, 2019 by Darul Ifta
...