السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ اس حقیر سے ایک بہت بڑی غلطی ہو چکی ہے کہ ایک صاحب کی دکان سے کچھ کتابیں بغیر اجازت کے لے کر حاصل کی اور ان کا مطالعہ کیا اب مجھے بہت احساس ہے مگر اب وہ صاحب انتقال کرچکے ہیں تقریبا 500 روپے کی کتابیں ہوں گی آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ آپ میری رہنمائی فرمائیں اب میں کیا کرو