18 views
میں اپنے خواب کی تعبیر چاہتا ہوں  ایک رات خواب میں دیکھا کہ
ہم اور ہمارے دوست صبح میں روڈ کنارے کھرے تھے اور آپس میں باتیں کر رہے تھے تبھی میں نے کچھ لڑکیوں کو دیکھا کہ وہ قرآن کریم کو اپنے سر پر اٹھا کر لے جا رہی ہے جنہیں لگا کی میں پہچانتا ہوں پر صبح آنکھ کھلی تو بالکل بھی یاد نہیں رہا کی وہ لڑکیاں کون تھیں
برائے مہربانی آپ سے مؤدبانا گزارش ہے کی اس خواب کی تعبیر مجھے بتائیں
asked Jan 25 in متفرقات by 9304958473

1 Answer

Ref. No. 40/969

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ تعبیر اچھی ہے، خوشی میسر ہوگی، بیماری سے شفا ملے گی اور عبادت کی توفیق ملےگی ان شاء اللہ۔ 

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Feb 11 by Darul Ifta
...