147 views
Ref. No. 987

ہمارا گاوں ایک تحصیل ہے جہاں ٹوٹل 25 مسجدیں  گاؤں میں ہیں۔ ہمارے گاؤں کا تبلیغی مرکز شورائی نظام کے تابع ہے، کچھ امارت کو ماننے والے ساتھی اپنا مرکز الگ بنائے ہیں ۔ مسئلہ یہ ہے کہ وہ جماعتوں کو اپنے بنائے ہوئے مرکز سے پورے گاؤں کے 25 مسجدوں میں ڈالنا چاہتے ہیں ۔ اس کے لئے آپ ہمیں بتائیں کہ ان کی جماعتوں کو لینا ہے یا نہیں؟
asked Jan 31, 2019 in اسلامی عقائد by iliyas mulla

1 Answer

Ref. No. 40/968

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ دونوں جماعتوں کو مل کر کام کرنا چاہئے۔ کوئی جماعت اگر پہلے سے کسی مسجد میں ہو اور دوسری جماعت آجائے تو ان کو ساتھ لے کر کام کرنا چاہئے یہی پہلے سے اصول رہا ہے۔ دونوں کا مقصد ایک ہے ، ہر ایک کو مقصد میں لگ جانا چاہئے اور فساد کو دبادینا چاہئے۔ واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Feb 11, 2019 by Darul Ifta
...