417 views
قرآن پاک کے بوسیدہ اوراق کو حفاظت کی نیت سے جلانا کیسا ہے؟ 2. اگر قرآن پاک گرجائے تو کیا صدقہ کرنا ضروری ہوتا ہے؟ 3. مقدس اوراق  کو شہروں میں دفنانا مشکل ہوتا ہے مناسب جگہ نہیں ملتی ہے تو کیا کریں؟ اگر کہیں دفنایا تو ڈر ہے کہ لوگوں کے پیشاب کی تری وہاں تک پہونچے گی، تو ایسی صورت میں جلانا کیسا ہے؟
asked Dec 11, 2014 in قرآن کریم اور تفسیر by Darul Ifta
...