173 views
۔۔کیا مٹی کا تیل جائز ہے یا نھیں ۔ھماری جماع مسجد سدمھادیو میں امام نے کھا ھے کی مٹی کا تیل حرام ھے۔تفصیل سے جواب دیں
asked Mar 4, 2019 in متفرقات by Zubair deobandi

1 Answer

Ref. No. 40/1016

الجواب وباللہ التوفیق:

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اس کے حرام ہونے کی کیا وجہ ہے، ان سے ہی پوچھئے۔ ہماری معلومات کے مطابق اس میں کوئی ایسی وجہِ حرمت نہیں پائی جاتی ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Apr 7, 2019 by Darul Ifta
...