140 views
جس بینک میں account  ھے اور اس میں جو رقم جمع ھے کافی عرصہ سے.. تو بینک نے سود بھی دیا ہے
اور اسی بینک سے میں نے ایک گاڑی بھی قسطوں پر خریدی ھے کیا وہ سودی پیسہ جو بینک نے  میرے اکاؤنٹ میں دیا ہے
اسکے ذریعے گاڑی کی قسط ادا کرنے میں جو سود  دینا پڑتا ہے وہ سودی رقم ملی ہے اس سے ادا کر سکتے ہیں؟؟
asked Mar 4, 2019 in ربوٰ وسود/انشورنس by Salahuddin

1 Answer

Ref. No. 40/

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔اس کی گنجائش ہے

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Apr 7, 2019 by Darul Ifta
...