22 views
ایک آدمی حج کر کے احرام کا کپڑا اپنے ساتھ لے آیا کچھ دن بعد ان کا انتقال ہو گیا تو اس احرام کے کپڑوں سے ان کو کفنانہ کیسا ہے
asked Mar 4 in احکام میت / وراثت و وصیت by Mustafijur Rahman

1 Answer

Ref. No. 40/000

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔درست ہے

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Apr 7 by Darul Ifta
...