27 views
ہمارے محلے میں وقف بورڈ کا قبرستان ہے اسکے جو متولیان ہے وہ مردے کو دفن کرنے پسے لیتے ہے 20سے 25000 رپیے ... کیا یہ جائز ہے ؟
سید نثار
اورنگ آباد مہارشٹر
asked Mar 24 in احکام میت / وراثت و وصیت by Habeeeb Shaikh

1 Answer

Ref. No. 40/1042

الجواب وباللہ التوفیق:

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ متولیان قبرستان ان پیسوں کا کیا کرتے ہیں، اور کس مصرف میں خرچ کرتے ہیں؟ وقف بورڈ کا قبرستان غالبا عوام کے لئے وقف ہوتا ہے، تو پھر اب متولیان سے ہی سوال کیا جائے کہ وہ پیسے کیوں لیتے ہیں۔ ان کی طرف سے وضاحت آنے سے  ہی لوگوں  کی تشویش ختم ہوگی۔   واللہ اعلم بالصواب

 

 دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Apr 7 by Darul Ifta
...