170 views
امور کفائت مے علماء اکرام نے کچ شرتو کو شمار کیا ہے جیسے کہ آزادی،مالداری، پیشہ، دیانت و تقوٰی، نسب وغیرہ وغیرہ۔ کیا کسی شخس کے کفو ہونے کے لیے کفائت کی ساری شرتے پائی جانا ضروری ہے؟مسال کے تور پر اگر لڑکا لڑکی سے نسب مے کمتر ہو لیکن کفائت کی دوسری شرتو مے اس کے برابر یا ہمپلہ ہو،تو کیا ایسا شخس لڑکی کا کفو بن سکھتا ہے؟
asked Mar 27, 2019 in نکاح و شادی by abdurab

1 Answer

Ref. No. 40/1041

الجواب وباللہ التوفیق:

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ تمام امور میں برابری ضروری نہیں ہے، البتہ اتنا خیال رکھنا ضروری ہے  کہ لڑکی یا لڑکی والوں کے لئے باعث عار نہ ہو تو ایسی جگہ نکاح کیا جاسکتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

 

 دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Apr 7, 2019 by Darul Ifta
...