183 views
لسلام عليكم  اگر ناپاکی کاٹن کے بستر کے زرا سی اندر چلی جایی اور ناپاکی تھوڑی ہی هو جیسکااسر بستر
کے اوپر ہاتھ رَکھنے سے ہلکاسا ٹھنڈا محسوس ہوتاہہے اور اوس حصے کو کاٹن کا ھونے کی وجہ سے الگ کر کے دھو نہیی سکتے اورناپاکی اب خشک ھو چکی ہے اور اسکااسر اب معلوم نہہے ھوتا بتاے اب کیا کرے
asked Apr 3, 2019 in طہارت / وضو و غسل by daniyal ahmed nagori
reshown Jul 3, 2019 by Darul Ifta

1 Answer

Ref. No. 40/

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔بستر میں جو ناپاکی جذب ہوگئی ہے اس کو پاک کرنے کے لئے دھونا ہی لازم ہے ۔خشک ہونے سے پاکی حاصل نہیں ہوگی۔  اس پر نماز پڑھنے  کےلئے کوئی کپڑا بچھالیا جائے۔

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 4, 2019 by Darul Ifta
...