لسلام عليكم اگر ناپاکی کاٹن کے بستر کے زرا سی اندر چلی جایی اور ناپاکی تھوڑی ہی هو جیسکااسر بستر
کے اوپر ہاتھ رَکھنے سے ہلکاسا ٹھنڈا محسوس ہوتاہہے اور اوس حصے کو کاٹن کا ھونے کی وجہ سے الگ کر کے دھو نہیی سکتے اورناپاکی اب خشک ھو چکی ہے اور اسکااسر اب معلوم نہہے ھوتا بتاے اب کیا کرے