135 views
کیا سید،پٹھان،شییخ،صدیقی،فاروقی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے کپڑا بنا ،گوشت کی تجارت کرنا، بال کاٹنا،صاف صفائی جیسے کام کرنا جائز ہے؟
asked Apr 7, 2019 in تجارت و ملازمت by abdurab

1 Answer

Ref. No. 40/1046

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ حلال کاروبار میں شرعا کسی کے لئے کوئی قباحت نہیں ۔   واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jun 27, 2019 by Darul Ifta
...