183 views
کیا  اگر کوئی اپنی موت سے دس منٹ پہلے اپنی بیوی کو طلاق دے تو طلاق واقع ہوگی؟ آخرت میں کیا وہ مطلقہ عورت اس کے ساتھ ہوگی؟ اگر وہ رکھنا نہ چاہے تو اس مطلقہ کا کیا ہوگا؟ کیا طلاق دینے والے کو گناہ بھی ہوگا؟
asked Apr 10, 2019 in طلاق و تفریق by mhjs786

1 Answer

Ref. No. 40/1047

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اگرہوش کی حالت میں طلاق دی ہے تو واقع ہوگی۔ آخرت کا معاملہ دنیا سے بالکل مختلف ہوگا اس کو دنیا پر قیاس نہ کیا جائے  بلکہ اللہ کے علم کے سپرد کردینا چاہئے۔ طلاق دینے والا اگر کوئی شرعی عذر رکھتا ہے تو گناہ سے بری ہوگا۔   واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jun 27, 2019 by Darul Ifta
...