السلام علیکم فاطمہ کو ١٤ اپریل کو حیض ایا تھا اور ٢٢ اپریل کی صبح وہ پاک ہو گئی اور غسل کر لیا لیکن ١ گھنٹے کے بعد جب پیشاب کیا تو دیکھا ہاتھ پر کچھ گاہڑا سا کریم جیسی شکل میں تھا تو اب غسل اور نمازوں کا کیا حکم ہے تشریح فرمائیں....یہ بات بھی قابلے غور ہے کہ
فاطمہ کی حیض کی مدّت اسکے بچے دانی کے ڈاکٹری علاج کے بعد پچھلے کئی مہینوں سے کبھی 10 دن کبھی 9 دن اور کبھی 8 دن ہے........ المستفطی محمد معاذ خان ٹپرانوی