558 views
Ref. No. 904

کسی غیرمسلم کو مکان کرایہ پر دینا کیسا ہے؟ جبکہ وہ پوجا کرتے ہیں ہم ان کو روک نہیں سکتے؟ بینوا توجروا
asked Dec 28, 2014 in تجارت و ملازمت by mdsajid

1 Answer

Ref. No. 891 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔   مکان کسی غیر مسلم کو کرایہ پررہائش کے لئے دینا درست ہے۔ چونکہ آپ نے مکان اصالۃً  رہائش کےلئے دیا ہے، نہ کہ پوجاپاٹ کےلئے؛ اس لئے اس طرح کرایہ پر دینے میں کوئی حرج نہیں  ہے۔تاہم احیتاط اولی اور اقرب الی التقوی  ہے۔  واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 10, 2015 by Darul Ifta
...