120 views
سوال: السلام علیکم۔ ہمارے ہاں لڑکا پیدا ہوا ہے اور "اس کا نام "محمد نویر زھران (Nuwair Zahran) رکھا گیا ہے۔ برائے مہربانی اس کا معنی بتائیں۔ شکریہ
asked Sep 19, 2019 in اسلامی عقائد by Nuwair

1 Answer

Ref. No. 41/846

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  لغت میں 'نویر' لفظ کا کوئی مناسب معنی نہیں ملا۔ اس لئے کوئی دوسرا  مناسب نام رکھ لیں۔ نوراللہ، نورالہدی، نعمان، وغیرہ نام میں سے کوئی نام رکھ لیں۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Oct 22, 2019 by Darul Ifta
...