123 views
کیا جائز کاموں کے لئے اسمائے الہی  کے وظائف کرنے سے ثواب  ملتا ہے یا نہیں؟  مسجد میں بیٹھ کر وظیفہ کرنا کیسا ہے؟ تعداد کے مطابق وظائف کرنا کیسا ہے؟
asked Oct 8, 2019 in متفرقات by Md.Laiqur Rahman

1 Answer

Ref. No. 41/836

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اسمائے الہی کا ورد کرنا باعث ثواب ہے، اور مسجد میں خاموشی کے ساتھ اسماء وآیات کا زبان سے ورد کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ خاص عدد کا خاص اثر ہوتا ہے، اس لئے متعین تعداد کے مطابق وظیفہ کرنا بھی درست ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Oct 17, 2019 by Darul Ifta
...