152 views
ایزی لوڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے، اجارہ ہے یا بیع نیز اجارہ  ہونے کی صورت میں ایزہ لوڈ سے زکوٰۃ ادا کرنا کیسا ہے۔ گزارش ہے کہ اس مسئلے کو دلائل سے واضح کیا جائے
asked Oct 22, 2019 in تجارت و ملازمت by Muhammad Afzaal l

1 Answer

Ref. No.41/856

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ایزی لوڈ کے بارے میں ہمیں تفصیلات کا علم نہیں ہے۔ آپ تفصیلات  کے ساتھ مشتبہ امور کی نشاندہی کریں تاکہ جواب میں سہولت ہو۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Oct 26, 2019 by Darul Ifta
...