177 views
چند شیعہ نوجوان قران کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں کیا ان کو پڑھانا درست ہے۔
asked Oct 24, 2019 in اسلامی عقائد by Zubair

1 Answer

Ref. No. 41/861

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔   اگروہ صدق دل سے آئیں اور ان کے ہدایت کی امید ہو یا ان کے شر کا اندیشہ نہ ہو تو ان کو قرآن کی تعلیم دینے میں حرج نہیں  ہے، اور ان کو تعلیم دینے کے کے لئے کسی ماہر اور سنجیدہ عالم کا ہونا ضروری ہے۔  تاہم اگر ان کی بدنیتی واضح ہوجائے یا ان سے کسی  شر کا اندیشہ ہ ہو  تو گریز کرنا چاہئے۔  

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Nov 24, 2019 by Darul Ifta
...