103 views
✯السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ✯
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں  
ہماری مسجد میں جمعہ کے دوران چندہ کا ڈبا چلایا جاتا ہیں اور لوگ اس میں پیسے ڈالتے ہیں کیا جمعہ کے دوران چندہ کا ڈبو چلانا صحیح  ہیں
علمائے کرام تفصیل سے جواب عنایت فرمائے  
اپ کی بڑی مہربانی ہوگی
asked Nov 5, 2019 in اسلامی عقائد by Gaffar mirza

1 Answer

Ref. No. 41/872

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ جمعہ کے خطبہ کے دوران  کسی  بھی قسم کا چندہ کرنا درست نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Nov 28, 2019 by Darul Ifta
...