171 views
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و شرع متین بیچ  اس مسٔلہ کے کہ حکومت کی طرف سے امام اور مؤذن کو دی جانے والی تنخواہ از روے شرع حلال ہے
asked Nov 16, 2019 in مساجد و مدارس by Shaik Muhammed zakir

1 Answer

Ref. No. 41/874

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ حلال ہے، تاہم اگر کسی مفسدہ کا اندیشہ ہو تو لینے سے گریز کرنا چاہئے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Nov 28, 2019 by Darul Ifta
...