134 views
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کیا گھر میں مچھلی پال سکتے ہیں۔ یعنی (Aquarium) بنواکر اس میں مچھلیاں پال سکتے ہیں۔
Answer this question on my WhatsApp Messenger +919860020176
asked Dec 4, 2019 in متفرقات by Ghazi Maaz Saad

1 Answer

Ref. No. 41/1002

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اگر ان کو پالنے کا طریقہ معلوم ہے اور مناسب انتظام کرسکتے ہیں تو پالنے کی گنجائش ہے۔    

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Dec 7, 2019 by Darul Ifta
...