163 views
اسلام وعلیکم
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ مسجد کے صحن میں سبزیاں یا دھنیا وغیرہ کی کھیتی کر کےکیا ذاتی استعمال میں لایا جا سکتا ہے
asked Dec 5, 2019 in مساجد و مدارس by Siddiqui fakhruddin

1 Answer

Ref. No. 41/1000

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  مسجد کی زمین کو کسی بھی طرح ذاتی استعمال میں لانا درست نہیں ہے۔ 

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Dec 7, 2019 by Darul Ifta
...