Ref. No. 903
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته میرا سوال ہے کہ بیسی ڈالنا کیسا هے؟ کمیٹی بولی جاتی هے یعنی 15 آدمی سو سو روپئے ڈالتے ہیں پھر حساب15 دن میں هوتاہے۔ جو کمیٹی سب کی جمع کرتا ہے پہلے لاٹری اسی کی ہوتی ہے، پھر کمیٹی پرچہ کے حساب سے کھلتی ہے اور جس کا نام پرچہ میں نکلتا ہے اس کو پیسے دیدئے جاتے ہیں۔ تمام ممبران کے نام پرچیوں کے حساب سے نکلتے رہتے ہیں، آخر میں پیسے سب پر برابر ہوکر ختم ہوجاتے ہیں۔