160 views
میری  بہن نے خواب میں دیکھا کہ ان کے ہاتھ سے قرآن نیچے گرگیا۔ اس کی تعبیر کیا ہوگی؟
asked Dec 14, 2019 in متفرقات by Saqibsabir

1 Answer

Ref. No. 41/931

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  قرآن کریم سے تعلق میں کوتاہی کی جانب اشارہ ہے، اس لئے  قرآن  کریم کی  پابندی سے تلاوت  کریں اور اس کے احکام پرعمل کرنے کی طرف خصوصی توجہ دیں۔واللہ المستعان  

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 2, 2020 by Darul Ifta
...