119 views
حضرت مسبوق امام کے پیچھے امام کی آخری رکعت میں التحیات کےبعدکیاپڑھےگا
asked Dec 18, 2019 in نماز / جمعہ و عیدین by Mohd Zakaria

1 Answer

Ref. No. 41/756

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  التحیات پڑھ کر خاموش بیٹھا رہے،   اور بہتر ہے کہ التحیات ٹھہرٹھہر کر پڑھے کہ اما م کے سلام پھیرنے کا وقت ہوجائے۔ جب امام سلام پھیرلے تو کھڑا ہو اور اپنی نماز مکمل کرے۔

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Dec 31, 2019 by Darul Ifta
...