100 views
حضرت پگڑی کا شملہ آگے لٹکانا چاہئے یاپیچھے براہ کرم رہنمائی فرمائیںے
asked Dec 19, 2019 in متفرقات by Mohd Zakaria

1 Answer

Ref. No. 41/926

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  پگڑی کا شملہ لٹکانا اور نہ لٹکانا دونوں درست ہیں۔ نیز شملہ آگے لٹکانا اور پیچھے لٹکانا بھی  ثابت ہے۔   آپ ﷺ شملہ پیچھے دونوں شانوں کے درمیان چھوڑتے تھے۔ (شعب الایمان للبیہقی)

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 2, 2020 by Darul Ifta
...