Ref. No. 41/954
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ رسم و رواج کے طور پر کھانا کھانا اور کھلانا دونوں امور ناجائز ہیں اور قابل اصلاح ہیں۔ البتہ دوردراز سے آئے ہوئے مہمانوں کے لئے میت کے گھر والے یا ان کے رشتہ دارکھانے کا نظم کردیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند