176 views
Ref. No. 914

السلام علیکم۔ آپ یہ بتادیجئے کہ کیا مذی کے نکلنے سے غسل واجب ھوتا ہے یا نہیں؟
asked Jan 13, 2015 in فقہ by abdulk478

1 Answer

Ref. No. 1003 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔مذی کےنکلنے سے وضو واجب ہوتا ہے، غسل نہیں۔البتہ  منی نکلنے کی صورت میں غسل واجب ہوتا ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 17, 2015 by Darul Ifta
...