123 views
محترم مفتی صاحب

السلام عليكم
تاریخ ابن خلدون کی جلد ٦ میں مینے  پڑھا ہے کہ سلطان محمود غزنوی نے ہندوستان پر کئی بار حملہ کیا۔ان حملوں میں اِسنے ان مورتیوں کو توڑ دیا جنھے ہندو پوجتے تھے-کیا یہ بات تاریخی اعتبار سے صحیح ہے؟ براہ کرم،اس پر کچھ روشنی ڈالیں-
asked Jan 24, 2020 in متفرقات by abdurab

1 Answer

Ref. No. 41/1047

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ہمیں اس کی صحت و سقم کا علم نہیں۔

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Mar 2, 2020 by Darul Ifta
...