253 views
Ref. No. 921

السلام علیکم و رحمۃ  الله وبرکاتہ: مولانا مودودی صاحب کی تفسیر کو کچھ  لوگ غلط مانتے ہیں۔ یہ رائے ظاہر کرتے ہیں کہ یہ گمراہی کی طرف لیجاتی ہے ۔ آپ  درست نظریہ کی رہنمائی فرمائیں ۔
asked Jan 14, 2015 in قرآن کریم اور تفسیر by shahzad

1 Answer

Ref. No. 1007 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔مولانا مودودی صاحب کی چند باتیں جمہور سے مختلف ہیں ۔ اس لئےاحتیاط کا مشورہ دیاجاتاہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 22, 2015 by Darul Ifta
...