116 views
محترم مفتی صاحب
السلام عليكم

سورہ توبہ کے نزول کے بعد مشرکین عرب کے متعلق اسلام کا موقف کیا تھا؟جہاں تک مجھے پتا ہے ان کے سامنے تین راستے تھے،مسلمان ہو جائے یا  مسلمانوں سے جنگ کے لیے تیار رہے یا پھر عرب کی زمین چھوڑ دے۔براہ کرم اس پر کچھ روشنی ڈالیں۔
asked Jan 29, 2020 in متفرقات by abdurab

1 Answer

Ref. No. 41/983

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ سوال میں اس کی وضاحت نہیں ہے کہ آپ کس طرح کی تفصیل چاہتے ہیں، اس لئے بہتر ہوگا کہ آپ معارف القرآن میں سورہ توبہ  کا مطالعہ کرلیں، وہاں تمام و اسباب و علل کے ساتھ بحث کی گئی ہے شاید وہاں آپ کے تمام شبہات کے جوابات  مل جائیں۔

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Feb 4, 2020 by Darul Ifta
...