411 views
Ref. No. 922

 جرسی گائے کے دودھ کا کیا حکم ہے؟ سیداقبال
جرسی گائے اسے کہتے ہیں کہ جسکے جسم پر سفید-سیاہ یا پرک سرخ رنگ کے چھینٹ ہوتے ہیں تو اس کاکیاحکم  ہے ؟کیوں کہ ایسی گائے کے بارے میں یہ بات کہی جاتی ہے کہ اس گائے کے نسل کا تعلق خنزیر سے ہے۔
asked Jan 19, 2015 in فقہ by shaikh shahzad
edited Jan 24, 2015 by Darul Ifta

1 Answer

 

Ref. No. 1008 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔جب صورت و  غذا کے اعتبار سے وہ گائے ہے تو اس کے دودھ اور گوشت کا حکم دیسی گائے کے مثل ہے۔

 لان المعتبر فی الحل والحرمۃ الام فیما تولد من ماکول وغیرماکول۔ (کذا فی الشامی)۔خنزیر کے نسل سے ہونا کہاں لکھا ہے، اس کی وضاحت کریں۔

واللہ اعلم بالصواب

 

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 21, 2015 by Darul Ifta
edited Jan 24, 2015 by Darul Ifta
...