254 views
Ref. No. 921
موبائل میں تصویر یا آڈیو کے طور پر قرآن رکھنا کیسا ہے؟ عبداللہ
asked Jan 24, 2015 in قرآن کریم اور تفسیر by abdulk478

1 Answer

Ref. No. 1010 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اجازت ہے، مگراتنا خیال رکھیں کہ جب قرآن اسکرین پر کھلا ہو تو اس کا حکم قرآن جیسا ہوگا اس کو بلا وضو نہ چھوئیں  اور اس حالت میں بیت الخلاء میں بھی نہ لیجائیں۔ تاہم اگر قرآنی آیات اسکرین پرکھلی نہ ہوں تو پھرکوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 25, 2015 by Darul Ifta
...