143 views
السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کےبارے میں کیا اللہ تعالی کو ایک طبیب کی مانندہے کہنا جا ئز ہو گا یا نہیں اگر اسکی کوئی مثال قرآن و حدیث میں موجود ہو تو براہ کرم نشاندہی کیجئے گا۔
فقط والسلام
بندہ نورالدین
asked Mar 16, 2020 in اسلامی عقائد by بندہ نورالدین

1 Answer

Ref. No. 41/1089

الجواب وباللہ التوفیق      

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اللہ تعالی طبیب ہیں لہذا طبیب کہنا جائز ہے۔ 

عن عبداللہ قال قال رسول اللہ ﷺ ما انزل اللہ عز وجل داءا الا انزل لہ دواءا علمہ من علمہ وجہلہ من جھلہ۔( مسند احمد ۳۹۲۲)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Mar 23, 2020 by Darul Ifta
...