127 views
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب، جن کو آج کل ایک اسلامی سکالر کے طور پر سنا جاتا ہے، کی تعلیمات اہل سنت و الجماعت کے مطابق ہیں یا نہیں ؟
asked Apr 9, 2020 in اسلامی عقائد by Saif ullah khan

1 Answer

Ref. No. 923/41-60

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مسلکاً اہل حدیث تھے، اور مولانا سید ابوالاعلی مودودی صاحب سے فیض یافتہ تھے۔ بعض امور میں وہ جمہور سے اختلاف رکھتے تھے۔ (فتاوی دارالعلوم 36701/1433ھ)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jun 17, 2020 by Darul Ifta
...