40 views
کیا روزے کی حالت میں مصنوعی آکسیجن استعمال کرنا جائز ہے؟
asked Apr 29, 2020 in روزہ و رمضان by Gulsafeer

1 Answer

Ref. No. 884/41-01B

 

الجواب وباللہ التوفیق      

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ آکسیجن لینے سے ذرات اندر داخل ہوجاتے ہیں۔ اس  لئے اس سے روزہ فاسد ہوجائے گا۔

اتَّفَقَ الْفُقَهَاءُ عَلَى أَنَّ شُرْبَ الدُّخَانِ الْمَعْرُوفِ أَثْنَاءَ الصَّوْمِ يُفْسِدُ الصِّيَامَ، لأِنَّهُ مِنَ الْمُفْطِرَاتِ. (الموسوعۃ الفقھیۃ الکویتیۃ ج28 ص36)

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jun 7, 2020 by Darul Ifta
...